🔴 وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فی
پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی تھی اور فلسطینی طلباء کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہاسٹل کے چارجز بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔
اسکالر شپ کی رقم یکم دسمبر 2023ء کو تمام فلسطینی طلباء کے اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی۔
🔴 جنگ بندی کے بعد اسرائيل کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا، شمالی غزہ سے لوگوں کی بڑی تعداد جنوب کی طرف پیدل اور گاڑیوں پر جا رہی ہے
: 🔴 غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا زیادہ شکار معصوم بچے ہیں،، صبح سے اب تک 20 معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں
🔴 مزید یرغمالیوں کی رہائی پر 1 روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس نے مزید 10یرغمالیوں کی رہائی کی حامی بھری تو ایک روزہ جنگ بندی کا سوچا جاسکتا ہے۔
غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی کے بعد, ایک بار پھر اسرائیل نے بمباری شروع کردی، جس کے نتیجے میں 109 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
🔴 غزہ میں جو کچھ ہوا وہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ یہ ایک جنگی جرم ہے؛ "مجرموں کو بین الاقوامی قانون کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔"
رجب طیب ایردوان
🔴 غزہ پر جاری بدترین بمباری کے دوران اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے اور محمد بن زید سے ملاقات کی ہے
: At convention center Islamabad
: 🔴 امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری لڑائی ختم ہونے کے بعد اسرائیلی جاسوس لبنان، ترکیے اور قطر میں موجود حماس رہنمائوں کو قتل کرنے کیلئے کارروائیاں شروع کر دیں گے۔
یہ آپریشن ایک ماہ قبل شروع ہونا تھا لیکن صرف اسلئے ملتوی کیا گیا تاکہ حماس رہنمائوں کے ساتھ مذاکرات کرکے اسرائیلی مغویوں کی رہائی یقینی بنائی جا سکے۔
🚨 اسلامی یونیورسٹی غزہ کے سربراہ ڈاکٹر سفیان آج اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہید ہوگئے ۔
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر شدید بمباری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
🔴 چاہے کچھ بھی ہو جائے میں اپنے موقف پر قائم ہوں
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے: ترک صدر ایردوان کا اعلان
[12/2, 7:06 PM] null: ⭕ صدر ایردوان کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت
مسلم دنیا کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے،طیب ایردوان
دونوں رہنماؤں میں ملاقات کوپ 28 سمٹ کے موقع پر ہوئی
[12/2, 7:07 PM] null: 🔴 غزہ 'بچوں کے لیے دنیا کی سب سے خطرناک جگہ' بن چکی ہے۔
- یو این چلڈرن فنڈ چیف
[12/2, 7:07 PM] null: 🔴
غزہ وزارت صحت کےمطابق، جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 184 ہو گئی ہے۔
[12/2, 7:08 PM] null: 🔴 جنگ بندی کے 7 دنوں میں اسرائیل نے 240 فلسطینیوں کو رہا کیا، جبکہ 260 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا!